• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر میں آتشزدگی ،2سالہ بچی جاں بحق،بچہ زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر سے) شفیق آباد کے علاقہ مالی پور ہ میں گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، 2سالہ حورم شہزادی جھلس کر جاں بحق ہوگئی،جبکہ 3 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ۔
لاہور سے مزید