• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کاآوارہ کتوں کوتلف کرنے کاحکم

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نےحکومتی پالیسی پیش کرنے پرآوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے دائر درخواست نمٹا دی ،عدالت نے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا حکم دے دیا ۔
لاہور سے مزید