• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہڈیارہ:گھر میں گھس کر70سالہ خاتون قتل کردی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ہڈیارہ کے علاقے میں 70سالہ خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ عتیق وغیرہ گھر میں داخل ہوئے اورکمل بی بی پرفائرنگ کردی ،جوموقع پردم توڑگئی ۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے،ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔
لاہور سے مزید