• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کااجلاس،عید میلادالنبیؐ کے حفاظتی انتظامات کاجائزہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں لاء اینڈ آرڈر کا 13 واں اجلاس ہو۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ صوبہ بھر میں عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ ساؤتھ افریقن ویمن کرکٹ سیریز کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔ ساؤتھ افریقن ویمن کرکٹ سیریز کی سکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز کی 6 کمپنیاں تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔
لاہور سے مزید