• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر تعلیم کاکوئین میری سکول کادورہ طالبات کی لیبز فنکشنل نہ ہونےکی شکایات

لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کوئین میری سکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تاریخی سکول کے مختلف حصے دیکھے، کلاس رومز وزٹ کئے اور طالبات سے مسائل دریافت کئے۔ طالبات نے وزیر تعلیم کو سکول میں سپورٹس سرگرمیاں نہ ہونے اور کمپیوٹر اور ہوم اکنامکس لیب فنکشنل نہ ہونے کی شکایات کیں۔ وزیر تعلیم نے طالبات کو کمپیوٹر لیب اپ گریڈ اور فنکشنل کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔
لاہور سے مزید