• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت میاںمیرؒ کےعرس کی تقریبات کاآغازآج ہوگا

لاہور(خبرنگار) حضرت میاں میرؒ کا 401واں عرس آج شروع ہوگا۔ تقریبات کا افتتاح بعد از نماز ظہر ایک بجے رسم چادر پوشی سے سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہررضا بخاری کرینگے ۔
لاہور سے مزید