• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مساوی معاشرے کی تشکیل پرمکا لمہ

لاہور(کرائم رپورٹر سے)مساوی معاشر ے کی تشکیل اور پرُ امن پاکستان کی تکمیل کے عنوان سے لاہور پریس کلب میں مکالمہ ہوا،جس میں ں فیصل الیاس ،فادر جیمز، مبارک آفتاب، زریا اسلم، یوسف بنجامن، مولانا محمود غزنوی، پاسٹر آصف کھوکھر، مسز فردوس کامران وغیرہ شامل تھے ۔
لاہور سے مزید