• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمراء میں’’ یادسلامت‘‘ کاانعقاد

لاہور ( شوبز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور شام چوراسی میوزک سرکل کے زیر اہتمام دوروزہ پروگرام”یاد ِ سلامت“کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام میں اُستاد شفقت علی خان، نادر علی خان،فیضان علی خان و دیگر گلوکاروں نے تاریخی پروفارمنس کا مظاہرہ کیا۔
لاہور سے مزید