• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر طاہررشید کےاعزاز میں الوداعی تقریب

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال کے پروفیسر آف ای این ٹی پروفیسر طاہر رشید ریٹائر ہو گئے ۔ ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب ہوئی ۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر اسرار احمد، پروفیسر ڈاکٹر نجم الحسنین خان، پروفیسر ڈاکٹر غلام دستگیر خان، ڈاکٹر رفیق احمد شیخ و دیگر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید