• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کی نجکاری کی بھرپور مزاحمت کرینگے،ریلوے پریم یونین

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے پریم یونین نے احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلہ میں 19ستمبرکو لاہور سے فیصل آباد ٹرین مارچ اورفیصل آباد ریلوے سٹیشن پر جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی صدرشیخ محمد انور نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ریلوے کی نجکاری کی بھرپورمزاحمت کی جائے گی ۔
لاہور سے مزید