• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن لائبیریری کمپلیکس میں سیرت کانفرنس شروع

لاہور(خبرنگار)ربیع الاول کی مناسبت سے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں تین روزہ سیرت کانفرنس شروع ہو گئی۔ پہلے روز مینجنگ ڈائریکٹر احمد خاور شہزاد کی زیر نگرانی سکولوں کے طلبہ و طالبات کے لئے مضمون نویسی، سیرت کوئز، نعت خوانی اور خطاطی کے مقابلے منعقد ہوئے ۔
لاہور سے مزید