• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطاطی پیغام رسانی کابہترین ذریعہ ہے،ڈاکٹرخالد محمود

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ خطاطی پیغام رسانی کا بہترین ذریعہ ہے جو الفاظ سے زیادہ طاقت رکھتا ہے۔ وہ’’اسماء النبی ؐمقابلہ و نمائش خطاطی ‘‘کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
لاہور سے مزید