• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایم ٹی میں کلینیکل کیس سٹڈیز پر پہلا بین الاقوامی سیمینا ر

لاہور ( پ ر ) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے سکول آف پروفیشنل سائیکالوجی کے زیر اہتمام کلینیکل کیس اسٹڈیز پر پہلے بین الاقوامی سیمینار کاانعقاد کیا گیا جس میں مختلف قومی اور بین الاقوامی ریسرچرز، ماہرین اور مقررین نے خصوصی شرکت کی۔سیمینار میں ڈاکٹر ارم ز اہرہ بخاری، ڈاکٹر سارہ سبحان، عابدی فتح اور ڈاکٹر معازا سعید سمیت دیگر مقررین نے کلینیکل سائیکالوجی موجودہ ٹرینڈز پر تفصیلی گفتگو کی۔
لاہور سے مزید