• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل ٹاؤن کچہری، اہلمد پروکلاء کاتشدد

لاہور (کورٹ رپورٹر)ماڈل ٹاؤن کچہری میں سول جج نعمان ناصر کے اہلمدپر وکلاء نےتشدد کیا،کیس کی فائل دینے مین تاخیر پر اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تشدد سے اہلکار کے چہرے اور سر پر زخم آئے،اہلکار کو 1122 نے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔
لاہور سے مزید