• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیلوں کی بیرکس میں کیمروں کی تنصیب ،سمری حکومت کوارسال

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)پنجاب کی جیلوں کی بیرکس میں کیمرے نصب کیے جائیں گے،جس کا مقصد قیدیوں کی نگرانی اور جیل کے ماحول کی بہتری ہے۔آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کے مطابق کیمروں کی تنصیب 3 مراحل میں مکمل کی جائے گی، پہلے مرحلے میں سنٹرل اور ہائی سکیورٹی جیلوں میں کیمرے نصب کیے جائیں گے۔
لاہور سے مزید