• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان چھیپا نے شاہ فیصل مسجد میں پودا لگا کر ملک گیر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ممتاز سماجی رہنمااور چھیپا فاؤنڈیشن کے سربراہ محمد رمضان چھیپا نے شاہ فیصل مسجد (اسلام آباد) کے احاطے میں پودا لگا کراپنی ملک گیر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے پاکستان کے77 ویں یوم آزادی پر اُنہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ ملک بھر میں دس لاکھ پودے لگائیں گے ،شاہ فیصل مسجد کے احاطے میں پودا لگا کر ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے اُنہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پاکستان کو گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے ملک گیر سطح پر شجرکاری مہم کا آغاز کررہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید