• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی: 164 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی، ایم فل،ایم ایس اور ایم ڈی کی اسناد تفویض

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفسرو ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی) کے اجلاس میں 44طلباو طالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ106 طلباوطالبات کو ایم فل،02طلبہ کوایم ڈی (ڈاکٹرآف میڈیسن) ، 03طلبہ کوایم ایس (ماسٹرآف سرجری) اور 09 طلبہ کو کورس ورک(30کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی اسناد تفویض کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید