• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن آرائیول ویزا، 126 ممالک کے لیے ای ویزا کی سہولت کا آغاز

کراچی (اسد ابن حسن) حکومتی نئی پالیسی کے تحت پاکستان کے تمام ایئر پورٹس پر نئی ویزا پالیسی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جی سی سی ممالک جن میں بحرین، قطر، عمان، متحدہ عرب امارات اور کویت شامل ہیں اور اس کے علاوہ سعودی عرب کے شہریوں کے لیے پاکستان آمد پر ویزا حاصل کرنے کی شرط ختم ہونے کے بعد اب ان ممالک کے شہریوں کو آن آرائیول ویزا جاری کیا جا رہا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید