فیصل واوڈا نے نئے صوبے بنانے کی تجویز دی
سینئر سیاسی رہنما اور سینیٹر فیصل وائوڈا نے کہا کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کے لیے نامزد کرنے کا مطلب یہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنی پارٹی کے رہنماوں پر اعتماد نہیں ہے۔
۔