لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)لین لائن، سٹاپ لائن، زیبراکراسنگ کیلئے آگاہی و ارننگ مہم شروع کرتے ہوئے مال روڈ پر موٹرسائیکلسٹ اور دیگر سوموونگ وہیکلز کیلئے الگ لین مختص کردی گئی ۔ لائن ڈسپلن کیلئے 40 وارڈنز،10سینئر وارڈنز اور ایجوکیشن ٹیم تعینات کردی گئی۔ٹریفک پولیس نے لین لائن ڈسپلن کا شعور اجاگر کرنے کےلئے مہم کا آغاز کردیا۔