لاہور(خبرنگار) جماعت اہلحدیث پاکستان کی مرکزی مشاورتی کونسل کا ماہانہ اجلاس ہوا، عبدالغفار روپڑی ،عبدالوہاب روپڑی، پروفیسر عبدالجید میاں، مولانا عبدالوحید شاہد، مولانا شکیل الرحمن ناصر، محمد شعیب جاوید روپڑی ، صاحبزادہ عارف سلمان روپڑی، صاحبزادہ حامد سلمان روپڑی اورمحمد یوسف جاوید نے شرکت کی ،اور سعودی ولی عہدشہزادہ محمد سلمان کے اسرائیل کے خلاف بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔