• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کااعلان یکم اکتوبر کو ہوگا

لاہور(خبرنگار) بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کرے گا ،نتائج کا اعلان صبح دس بجے کیا جائے گا۔طلباء لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے۔
لاہور سے مزید