لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں صفائی کا کام آؤٹ سورس ہونے سے روزگار کے ایک لاکھ کے قریب نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ بھرتیاں مقامی آبادی میں سے کی جائیں۔ وہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی اوز کے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔