لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ون فائیو کی کال پرپرچہ نہ دینےوالےایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ایف آئی آرکےاندراج کیلئےکال کیساتھ سٹیٹس شامل کردیا گیا ۔سسٹم میں مقدمہ نمبر کا اندراج لازم قرار دیا گیا ۔ شہریوں کیلئےاردو،پنجابی،سرائیکی ،پوٹھوہاری اور انگلش میں بات کرنے سہولت بھی دستیاب ہے ۔سیف سٹیز حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ کے عدم اندراج کی صورت میں وجوہات15 کے سسٹم میں درج کی جائیں گی۔