• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل مائرہ قتل کیس،3مفرورملزموں کے دائمی وارنٹ جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نےماڈل مائرہ خان قتل کیس میں3 مفرور ملزمان طاہر جدون،وسیم جدون اور زید جدون کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے ۔
لاہور سے مزید