• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد:ٹک ٹاک بنانے والے کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لیاقت آباد کے علاقے میں عمیرٹاک بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ کررہاتھا ایک گولی سامنے کھڑے فرحان احمد کوآنکھ کے قریب لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ،پولیس نے عمیر کو گرفتار کر لیا ۔
لاہور سے مزید