• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچی سے زیادتی کی کوشش ،2ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) رائیونڈ سٹی کے علاقے میں دو نوجوانوں نے 5سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی ،پولیس نےآصف اور علی حسن کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
لاہور سے مزید