لاہور(خصوصی رپورٹر) آلو، ٹماٹر، کریلا، پھول گوبھی، بند گوبھی، کھیرا، اروی، سبز مرچ، شلجم،مٹر، چائنہ گاجر، شملہ مرچ، ادرک چائنہ وتھائی لینڈ کی قیمتیں برقرار ہے. پیاز اور شلجم کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور بھنڈی کی قیمت 90 سے 80 روپے ،دیسی ٹینڈے کی قیمت 200 سے 190 روپ پالک کی قیمت میں 80 سے 70 روپے لوکی بوتل کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کے بعد 65 سے 60 روپے لہسن دیسی کی قیمت 390 سے 385 لہسن ہارنی کی ت 425 سے 415 روپے ہوئی ہے لیموں چائنہ کی قیمت میں 545 سے 525 ر آلو 83، ٹماٹر 85، پھول گوبھی 85، بند گوبھی 150، اروی 170 روپے قرار، دیسی ٹینڈے 200 روپے میں برقرار ہے ۔