لاہور(پ ر)سابق صدر اخبار فروش یونین لاہور چوہدری نذیر احمد مرحوم،چوہدری منیر احمد، چوہدری شکیل احمد، چوہدری نصیر احمد، چوہدری ندیم احمدکے والد چوہدری خلیق احمد کےدادا اور آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری عاشق علی اور صدر اخبار فروش یونین لا ہورچوہدری مشتاق علی کےتایا سینئر اخبار فروش رہنما چوہدری منظور احمد انتقال کرگئے ۔ نماز جناز ہ کی کی ادائیگی کے بعد انہیں سپردخاک کردیاگیا، ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج 3 بجے انکی رہائش پٹیالہ ہاؤس جی او آر ون میں ہو گی۔