• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہر فینکس میں شدید گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکا کے شہر فینکس میں شدید گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے فینکس میں مسلسل 113 دن تک درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

فینکس میں شدید گرمی سے رواں سال 256 اموات ہوچکی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فینکس میں متعدد مقامات پر جنگلات کی آگ سے کئی ایکڑ اراضی بھی متاثر ہو چکی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید