• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر)نیب لاہور میں ماہانہ کھلی کچہری ، 200 کے قریب متاثرین نے انویسٹمنٹ کے نام پر فراڈ کے شکار ،ہاؤسنگ سیکٹر کے متاثرین نے دادرسی کیلئے شرکت کی،ڈی جی نیب لاہورامجد مجید اولکھ کا کہنا تھا کہ آئندہ چند ماہ تک 700 متاثرین کوفلیٹ یا پلاٹ دلوانے کا عمل مکمل کروا دیں گے۔
لاہور سے مزید