• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے) شاہکام چوک کے قریب ٹریفک حادثہ، ایدھی ترجمان کے مطابق تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 55 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق، ایدھی ایمبولینس نے پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔
لاہور سے مزید