• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ماڈل روڈز پرلوڈر رکشوں کاداخلہ بند کرنے کے لئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم دیدیا گیا۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق شہریوں کے لئے سفر محفوظ بنانے کے لئے مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ ،مین بلیوارڈ گلبرگ میں لوڈر رکشہ کا داخلہ بند کردیا گیا ۔ سی ٹی او عمارہ اطہر کے مطابق سریا،ٹی آئرن سے لوڈڈ رکشوں چلتی پھرتی موت ہیں اب چالان کی بجائے مقدمہ درج ہوگا۔
لاہور سے مزید