• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف صرف انتشار پھیلانے کا کام کر رہی ہے، بلال یاسین

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نےتحریک انصاف کی نورا کشتی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لاہور میں جلسے کی ناکامی کے بعد یہ بوکھلا گئے ہیں، تحریک انصاف ملک میں صرف انتشار پھیلانے کا کام کر رہی ہے۔
لاہور سے مزید