• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن نصر اللہ کی شہادت نئے انقلابی جذبے کو جنم دیگی، علامہ جواد نقوی

لاہور(خبرنگار)تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے تعزیتی پیغام میں حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی بے مثال جدوجہد، استقامت اور باطل کے خلاف قیام کو تاریخ اسلام کا ایک روشن باب قرار دیتے ہوئے کہا کہ حسن نصر اللہ کی شہادت امت مسلمہ میں ایک نئے انقلابی جذبے کو جنم دے گی ۔
لاہور سے مزید