• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن اور اختیارات سے تجاوز، 2 اہلکار معطل

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کرپشن اور اختیارات سے تجاوزکرنے پر 02 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ہفتہ واراردل روم منعقد ہوا۔
لاہور سے مزید