• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی کی یو ای ٹی کے نئے وی سی سے ملاقات

لاہور(خبرنگار)قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر نے یو ای ٹی لاہور کے نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر سے ملاقات کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید