• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق المدارس الشیعہ کا حسن نصر اللہ کی شہادت پر افسوس کا اظہار

لاہور(خبرنگار ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ سیدریاض حسین نجفی ،سیکرٹری جنرل علامہ افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سیدحسن نصر اللہ کی اسرائیل کے حملے میں شہادت پر افسوس کا اظہار اور حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
لاہور سے مزید