• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ سنٹر فار پنجابی میں وارث شاہ کانفرنس

لاہور ( شوبز رپورٹر) ورلڈ سنٹر فار پنجابی میں وارث شاہ کانفرنس کا انعقاد ہوا،صاحبزادہ مسعود احمد عالم پوری نے کانفرنس کا افتتاح کیا ، چیئرپرسن وجدان انسٹیٹوٹ آف صوفی ازم ڈاکٹر صغرا صدف نے کہا کہ آج پنجاب کا حال اٹھارویں صدی سے بھی بدتر ہے۔
لاہور سے مزید