• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی اےکی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی مدت میں توسیع کی درخواست

لاہور(جنرل رپورٹر)چیئرمین پاکستان ٹیکس کمیونٹی ایسوسی ایشن محمد منشا سکھیرا نے وزیراعظم کے نام خط میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کی درخواست کی ہے۔
لاہور سے مزید