• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے قرآنی پاروں کی اشاعت کم کردی، قرآن پبلشرز

لاہور(خبرنگار)قرآن پبلشرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چئیرمین سید احسن محمود شاہ ، صدر قدرت اللہ اور سرپرست اعلی حفیظ البرکات شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد سب سے پہلا وار قرآن مجید کی تعلیم پر کیا ہے اور تعلیمی اداروں میں پڑھائے جانے والے پاروں کی اشاعت 80لاکھ سے کم کر کے30لاکھ کردی ہے ۔ حکومت اپنے قرآن مخالف رویہ پر نظر ثانی کرے۔
لاہور سے مزید