• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب کےمختلف اضلاع سے ڈینگی کے مریضوں کی ہسپتالوں میں آمد کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ میں ڈینگی کے 94 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کےمطابق ایک ہفتہ میں 594 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 1552 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔
لاہور سے مزید