• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان نے یوم قائداعظم کے موقع پر 25 دسمبر کو ملک بھرمرا تھن ریسز کے مقابلے منعقد کرانے کا اعلان کیاہے۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈیئر وجاہت حسین (ریٹائرڈ) نے کہا ہے کہ فیڈریشن نے مرا تھن منعقد کروانے کیلئےفیڈریشن سے منسلک تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹس، صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید