• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانپور (جنگ نیوز) بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرےٹیسٹ کا تیسرا دن بھی بارش کی نذر ہوگیا ۔ پہلے دن صرف 35 اوورز کا ہی کھیل ہوسکا تھا۔ جس میں تک بنگلہ دیش نے 35 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنا ئے تھے۔ مومن الحق 40 اور مشفق الرحیم 6 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ تھے۔

اسپورٹس سے مزید