• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائنا ٹینس: الکاریز کی 200 ویں کیریئر فتح

بیجنگ (جنگ نیوز) اسپین کے کارلوس الکاریز نے چائنا اوپن ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں نیدر لینڈز کے ٹالون گریکسپور کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، اس کےساتھ انہوں نے کیریئر کی 200 انفرادی فتوحات بھی مکمل کرلیں۔ اگلے مرحلے میں ان کا سامنا روسکے کارین کھاچانوف سے ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید