• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ یونائیٹڈ پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج جامشورو میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ یونائیٹڈ پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 4اکتوبر جمعے کو 11 بجے دن جی ایم سید ایڈی فیس جامشورو میں ہو گا، اجلاس کے بعد پارٹی کےصدر سید زین شاہ پارٹی مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ ساڑھے3پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔

ملک بھر سے سے مزید