• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ٹیم کی کمان سنبھال کر بہتری لاسکتا ہوں کرکٹر امام الحق کی ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کے نامور کرکٹر امام الحق اور اُن کی اہلیہ انمول محمود جمعہ کو ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ کے مہمان ہوں گے۔ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھا کہ شادی کرنے سے پہلے سالے کو اپنا دوست بنایا تھا۔ بڑی اور چھوٹی ٹیموں سے بھی پے درپے شکست کے بعد قومی ٹیم پر عوام کا غصہ جائز ہے۔ ۔دونوں مہمانوں کی مزاح سے بھر پور چٹ پٹی گفتگو ناظرین تابش ہاشمی کی میزبانی میں رات11 بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید