• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی تمام عدالتیں ڈی آئی خان منتقلی کا حکم

پشاور(آئی این پی)سکیورٹی خدشات کے پیش نظرپشاور ہائی کورٹ نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی تمام عدالتیں ڈی آئی خان منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔متعلقہ اضلاع کے جوڈیشل افسران کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے سکیورٹی کی مخدوش صورتحال کے باعث ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی تمام عدالتیں ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید