• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد، سرکاری اسکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، اساتذہ و 15 طلبا زخمی

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ420کے سرکاری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے اساتذہ اور طلبا پر حملہ کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے میں اساتذہ اور15طالب علم زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لئےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید