• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ 

اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کی زیرصدارت منگل کی دوپہر 3 بجے ہوگا۔

اعزازی سند دینے کی باقاعدہ سفارش صوبے کی سرکاری جامعات کے چانسلر کامران ٹیسوری کی جانب سے کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید